Urdu
پاکستان تازہ ترین

پاکستان میں 23 فیصد ریلوے انجن اور24فیصد ریل ویگن ناقابل استعمال قرار

اسلام آباد: پاکستان میں تئیس فیصد ریلوے انجن اور چوبیس فیصد ریل ویگن ناقابل استعمال قرار دے دی گئی ہیں ۔

ایشیائی ترقیاتی بینک کی رپورٹ کے مطابق، پاکستان سمیت خطے کے ممالک میں ریلوے کو مالی نقصانات کا سامنا ہے ۔ ایشیائی ترقیاتی بینک نے ریلوے نظام کی بہتری کیلئے چھ پالیسی اصلاحات پیش کی ہیں۔

اصلاحات میں  کہا گیا ہے کہ پاکستان سمیت دیگر ممالک کو ریلوے اسٹاف کی کارکردگی بہتر بنانے کی ضرورت اور خطے میں ماڈرن سسٹم متعارف کرانا نا گزیر ہے۔

Related posts

اومی کرون ویرینٹ زیادہ خطرناک نہیں ہے،ڈبلیو ایچ او

ibrahim ibrahim

کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

Hassam alam

وزیر داخلہ شیخ رشید سے ازبک سفیر اوے بک عثمانو کی ملاقات

Rauf ansari

Leave a Comment