Urdu
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترین

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 11 نومبر کو طلب کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ مشیرپارلیمانی امور بابر اعوان نے سمری صدرمملکت کو ارسال کردی۔

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کی حکمت عملی پر غورکیا گیا،مشترکہ اجلاس بلائے جانے سے متعلق حتمی مشاورت بھی کی گئی۔

مشیر پارلیمانی امور بابر اعوان نے بریفنگ میں بتایا کہ مشترکہ اجلاس میں کلبھوشن یادیوکیس ،انتخابی اصلاحات،الیکٹرانک ووٹنگ سمیت تاریخی قانونی سازی کی جارہی ہے۔ وفاقی کابینہ کو بتایا گیا کہ مشترکہ اجلاس میں لاء ریفارمز اور ادارہ جاتی اصلاحات سے متعلق قانون سازی بھی کروائی جائے گی۔

Related posts

ملک میں سونا مزید مہنگا، عالمی صرافہ بازار میں سستا ہوگیا

Rauf ansari

عمران خان صاحب کو وزیراعظم ہاوس کے کسی کمرے میں بند کردینا چاہیے

Hassam alam

شہبازشریف کا چیف الیکشن کمشنر کو خط

ibrahim ibrahim

Leave a Comment