Urdu
تازہ ترین دنیا

ایران کا لانگ رینج میزائل کا کامیاب تجربہ

تہران: ایران نے زمین سے زمین پر مار کرنے والے لانگ رینج میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا۔

ایران کے پاسدارانِ انقلاب نے ’خیبر شکن‘ نامی زمین سے زمین تک مار کرنے والے نئے بیلسٹک میزائل کی رونمائی کی ہے جو چودہ سو پچاس کلومیٹر تک ہدف کو مار کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

میزائل 2 ہزار کلومیٹر تک اپنے ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ ایران کے مطاباق خطے میں موجود امریکی اڈے اور پورا اسرائیل میزائل کی رینج پر ہیں۔

ایران اور عالمی طاقتوں کے درمیان طے پانے والے ایٹمی معاہدے کی بحالی کے لیے مذاکرات ویانا میں جاری ہیں۔

Related posts

سعید غنی پر منشیات فروشی کے الزامات کا کیس، حلیم عادل شیخ اور دیگر پر فرد جرم عائد

Hassam alam

پنجاب کابجٹ پیش: تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ

Zaib Ullah Khan

کسی کو کوئی یقین دہانی نہیں ہے، سب اپنا اپنا چورن بیچ رہے ہیں

Hassam alam

Leave a Comment