Urdu
تازہ ترین عدالتیں و مقدمے

مصری شہری نے 180 ٹن وزنی ٹرین کھینچ ڈالی

قاہرہ: گنیز ورلڈ ریکارڈ میں شامل ہونے کا جنون، مصری شہری نے 180 ٹن وزنی ٹرین کھینچ ڈالی۔

مصر کے دارلحکومت قاہرہ سے تعلق رکھنے والے اشرف کبونگا نے بھاری بھرکم ٹرین کھینچ کر کے سب کو حیران کر دیا، اور اپنا نام گنیز ورلڈ ریکارڈ میں درج کرانے کے لیے پہلا قدم اٹھایا۔ ٹرین کھینچنے کے لیے شہری نے رسیوں سے خود کو ٹرین کے ساتھ باندھا، اور ٹرین کو کھینچنے میں کامیاب ہو گئے۔

جس پر شہریوں نے بھی خوب جشن منایا۔ ریسلر اور فٹنس ٹرینر کا کہنا تھا کہ انہوں نے یہ سب کر کے خود کو چیلنج کیا ہے، دو ماہ میں وہ مزید محنت کریں گے اور گینیز ورلڈ ریکارڈ کی ٹیم کو بھی بلائیں گے۔ تاکہ وہ مجھے بتا سکیں کہ ورلڈ ریکارڈ کے لیے مجھے کتنا وزن کھینچنا ہوگا۔

Related posts

صدرعارف علوی کا جی 7 سیکٹر میں احساس ون ونڈو مرکز کا دورہ

Rauf ansari

لانگ مارچ اپوزیشن کی سیاسی ضرورت ہے،شاہ محمود قریشی

ibrahim ibrahim

امریکہ اور روس مشترکہ خلائی مشن پر کام کرنے کیلئے تیار

Hassam alam

Leave a Comment