Urdu

اسلام آباد: ترین گروپ کے عون چوہدری کو وزیر اعظم شہباز شریف کا مشیر برائے اسپورٹس اور سیاحت تعینات کر دیا گیا۔

وزیراعظم کی ایڈوائس پر صدر عارف علوی نے منظوری دی، عون چوہدری کا عہدہ وفاقی وزیر کے برابر ہوگا۔ عون چوہدری کی بطور مشیر اسپورٹس اور سیاحت تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

Related posts

پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں810پوائنٹس کا اضافہ

Rauf ansari

پاکستانی سمندری حدود کی خلاف ورزی کرنے والے20 بھارتی ماہی گیر رہا

Rauf ansari

پی ایس ایکس کا 100انڈیکس 106 پوائنٹس اضافے سے 45ہزار 947 پر بند

Rauf ansari

Leave a Comment