کراچی: ملکی سیاسی استحکام سے کرنسی مارکیٹ میں روپے کی قدر مستحکم ہونے لگی ۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 3روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر ایک روپے 75 پیسے کی کمی سے 182.93پر بند ہوا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر3روپے کی کمی سے 188روپے سے185روپے پرآگیا ۔
