Urdu
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترین

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے 3 افسران کو وزیراعظم ہاؤس میں تعینات کردیا

اسلام آباد: اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے 3 افسران کو وزیراعظم ہاؤس میں تعینات کردیا ، جن میں گریڈ 19 کے افسر سمیر احمد سید ،محمد علی رندھاوا شامل ہیں۔

تفصیلات کے مطابق اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے 3 افسران کو وزیراعظم ہاؤس میں تعینات کردیا اور اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ تعینات افسران میں گریڈ 19 میں سمیر احمد سید شامل ہیں۔ سمیر احمد سید شہبازدورمیں لاہور کے ڈی سی ا ورڈی جی ایل ڈی اےرہ چکے ہیں۔

اس کے علاوہ گریڈ 19کےافسر محمد علی رندھاوا اور گریڈ18کےوسیم احمد بھی ڈپٹی سیکریٹری کو بھی وزیراعظم ہاؤس میں تعینات کیا گیا ہے۔ محمد علی رندھاوا بھی شہباز شریف کے ساتھ ماضی میں کام کرچکے ہیں۔

Related posts

کورونا کا پھیلاؤ، این سی او سی کا تعلیمی اداروں کے حوالے سے اہم فیصلہ

Hassam alam

وھیل کے منہ میں پھنسنے کی حیرت انگیز کہانی

Hassam alam

فیاض چوہان کا ایک بار پھر بینظیر بھٹو کی جائے شہادت کا دورہ

Hassaan Akif

Leave a Comment