Urdu
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترین

سی سی پی او لاہور کو عہدے سے ہٹادیا گیا

لاہور: کیپیٹل سٹی پولیس آفیسر (سی سی پی او) لاہور فیاض احمد کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے فیاض احمد کو عہدے سے ہٹانے کا نوٹیفیکیشن جاری کرکے پنجاب سے وفاق رپورٹ کرنے کی ہدایت کر دی۔فیاض احمد پولیس سروس گریڈ 21 کے افسر ہیں۔

Related posts

سعید غنی کی سرپرستی میں ایک بڑا نیٹ ورک چل رہا ہے

Hassam alam

حکومت کے دن گنے جاچکے ہیں، احسن اقبال

ibrahim ibrahim

معاشی استحکام پر توجہ اور عوامی خدمت کرتے رہیں گے، حمزہ شہباز

Zaib Ullah Khan

Leave a Comment