Urdu
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترین

پنجاب بجٹ: سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 30 فیصد اضافہ

لاہور: پنجاب کابینہ نے مالی سال دو ہزار بائیس تئیس کی بجٹ تجاویز کی منظوری دے دی۔

وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف کی زیرصدارت صوبائی کابینہ کا خصوصی اجلاس ہوا۔ پنجاب کابینہ نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 30 فیصد اضافے کی منظوری دے دی۔ پنشن میں 15 فیصد اضافے کی منظوری دی گئی۔

پنجاب حکومت 15 فیصد اضافی تنخواہ کیساتھ ساتھ 15 فیصد ڈسپیرٹی الاؤنس بھی دے گی۔ڈسپیرٹی آلاونس صرف مخصوص سرکاری محکموں کے ملازمین کو ہی ملے گا۔وفاق کی طرز پر پنجاب میں تمام ایڈہاک ریلیف تنخواہوں میں ضم ہوں گے۔

Related posts

حکومت نےنئی ٹیکسٹائل پالیسی کی منظوری دے دی

Rauf ansari

پی ڈی ایم کا ہنگامی اجلاس آج ہو گا

Hassam alam

یوریا کھاد کا بحران سنگین صورت حال اختیار کرچکا ہے،بلاول بھٹو

ibrahim ibrahim

Leave a Comment