Urdu
تازہ ترین دنیا

سابق امریکی صدر باراک اوباما بھی کورونا وائرس کے شکار ہوگئے

واشنگٹن: سابق امریکی صدر باراک اوباما بھی کورونا کا شکار ہوگئے۔

سابق امریکی صدر باراک اوباما کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ باراک اوباما نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر پر ایک پیغام میں بتایا ہے کہ آن کاکورونا ٹیسٹ مثب آیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ کچھ دنوں سے گلے میں خراش ہورہی تھی،میں ٹھیک محسوس کر رہا ہوں،اہلیہ مشعل کا کورونا ٹیسٹ منفی آیا ہے۔

انہوں نے اپنے ٹویٹ میں مزید لکھا ہے کہ ہم شکر کرتے ہیں کووڈ ویکسین اور بوسٹر ڈوز لگوالی تھی۔چاہے کورونا کیسز کم ہوجائیں لیکن پھر بھی آپ ویکسین ضرور لگوائیں۔

Related posts

عطا تارڑ کی چودہ روزہ حفاظتی ضمانت منظور

Nehal qavi

شیخ رشید کو سعودی دفاعی نمائش میں شرکت کی دعوت

Rauf ansari

سانحہ اے پی ایس کے ذمہ داروں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے

Hassam alam

Leave a Comment