Urdu
پاکستان تازہ ترین دنیا

امریکا کی شہباز شریف کو وزیراعظم بننے پر مبارکباد

واشنگٹن: امریکی وزیر خارجہ نے شہباز شریف کو وزیر اعظم بننے پر مبارک باد پیش کی ہے۔

انٹونی بلنکن نے کہا کہ نو منتخب وزیر اعظم شہباز شریف کو مبارک باد دیتے ہیں، پاکستان کے ساتھ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں، پاکستان 75 سال سے وسیع تر باہمی مفادات کا اہم شراکت دار ہے۔

پاکستان کے ساتھ اپنے دیرینہ تعاون کو آگے بڑھانے کے منتظر ہیں، جمہوری اور مضبوط پاکستان دونوں ممالک کے مفاد میں ہے۔

Related posts

بلوچستان کے نوجوان کامیاب جوان پروگرام سے استفادہ کریں ، صدر

Rauf ansari

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان رہا

Zaib Ullah Khan

عمران خان نے مولانا، شہباز اور زرداری کی اصلیت بیان کی، فرخ حبیب

Rauf ansari

Leave a Comment