Urdu
ابتک پاکستان پاکستان

سندھ اسمبلی میں آئندہ مالی سال کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا

کراچی: سندھ اسمبلی میں آئندہ مالی سال کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا، سندھ کے بجٹ کا حجم1700 ارب روپے سے زائد ہونے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق سندھ کے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 15 فیصد اضافہ کیا جائے گا جبکہ ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن میں 5 فیصد اضافہ ہوگا۔ آئندہ مالی سال کے بجٹ کیلئے 362 ارب روپے سالانہ ترقیاتی پروگرام کیلئے مختص کیے گئے ہیں جبکہ بجٹ میں کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا جائے گا۔

تعلیم کیلئے 326، صحت کیلئے 200،امن و امان کیلئے 132ارب کی رکھنے کی تجویز دی گئی ہے جبکہ بجٹ میں ٹرانسپورٹ کی نئی اسکیمز بھی شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

Related posts

وزیراعظم پاکستان پر انتخابی مہم میں شرکت پر پابندی برقرار

ibrahim ibrahim

بلوچستان کی ترقی تک چین سے نہیں بیٹھوں گا، وزیراعظم

Zaib Ullah Khan

عمران خان کا 9 حلقوں سے خود ضمنی الیکشن لڑنے کا اعلان

Hassam alam

Leave a Comment