Urdu
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترین کاروبار

پاکستان کو نئے بجٹ میں اضافی اقدامات کی ضرورت ہو گی، آئی ایم ایف

اسلام آباد: آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ پاکستان کو نئے بجٹ میں اضافی اقدامات کی ضرورت ہو گی۔

آئی ایم ایف نمائندے نے روئٹرز سے گفتگو میں کہا کہ یہ ہمارا ابتدائی تخمینہ ہے، حکام کے ساتھ محصولات اور اخراجات پر مزید وضاحت کیلئے بات چیت جاری ہے، اقتصادی استحکام کے لیے پالیسیوں کے نفاذ میں مدد دینے کے لیے تیار ہیں۔

دوسری جانب وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کو نئے مجوزہ بجٹ پر تحفظات ہیں، آئی ایم ایف مزید براہِ راست ٹیکسز کا خواہاں ہے، حکومت پراعتماد ہے ، بجٹ میں مطلوبہ رد و بدل کر لیے جائیں گے۔

Related posts

پاک فوج مشکل وقت میں سیلاب متاثرہ افراد کیساتھ کھڑی ہے، آرمی چیف

Hassam alam

نوازشریف کے پاس مشرف کی واپسی کے فیصلے کی حمایت کے علاوہ کوئی راستہ نہیں

Hassam alam

امریکی شہریوں کو یوکرائن چھوڑ دینے کا مشورہ

ibrahim ibrahim

Leave a Comment