Urdu
تازہ ترین دنیا سائنس اور ٹیکنالوجی

دنیا کی سب سے بڑی کرپٹو کرنسی کی قدر میں ریکارڈ کمی

ویب ڈیسک: دنیا کی سب سے بڑی کرپٹو کرنسی کی قدر میں ریکارڈ کمی ہوئی ہے۔ 18 ماہ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی۔

ایک بٹ کوائن کی قیمت 24 ہزار ڈالرز سے بھی نیچے چلی گئی جو دسمبر 2020 کے بعد سب سے کم قیمت ہے۔ اس وقت بٹ کوائن کا ایک یونٹ 12 فیصد کمی کے ساتھ 23 ہزار 619 ڈالرز میں فروخت کیا جارہا ہے۔

دنیا کی سب سے بڑی کرپٹو کرنسی کی قدر میں ریکارڈ کمی سے کرپٹو مارکیٹ کو 200 ارب ڈالرز سے زیادہ کا نقصان ہوا ہے، عالمی کرپٹو کرنسی مارکیٹ نومبر 2021 میں 29 کھرب ڈالر تک پہنچ گئی تھی.

Related posts

پاکستان اور آئی ایم ایف کا معاہدہ ہو گیا، ایک ارب 17 کروڑ ڈالر ملیں گے

Hassam alam

حکومت کا سودی بجٹ عوام پر خود کش حملہ ہے، سراج الحق

Zaib Ullah Khan

یوم پاکستان پر ایوان صدر میں تقسیم اعزازات کی تقریب

Rauf ansari

Leave a Comment