Urdu
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترین

گریٹر اقبال پارک کی متاثرہ عائشہ اکرم ٹریفک حادثے میں شدید زخمی

لاہور: گریٹر اقبال پارک کی متاثرہ عائشہ اکرم ٹریفک حادثے میں شدید زخمی ہو گئیں، ان کو فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

حادثہ یا قتل کی سازش ، شاہدرہ ٹول پلازہ کے قریب پہلے ایک کار نے عائشہ اکرم کو روکنے کی کوشش کی بعد ازاں تیز رفتار موٹر سائیکل سوار نے ٹکر مار دی۔ مشکوک حادثے میں ٹک ٹاکر کے ناک کی ہڈی ٹوٹ گئی۔

عائشہ اکرم کے ساتھ موجود محافظوں نے ملزمان کو پکڑنے کی کوشش کی تاہم وہ فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔

Related posts

خاتون کا عمران اشرف کا آٹوگراف حاصل کرنے کا انوکھا طریقہ

Hassam alam

اوپن مارکیٹ میں ایک امریکی ڈالر 180روپے کا ہوگیا

Rauf ansari

منحرف ارکان کی نااہلی، سماعت 28 اپریل کو مقرر

Rauf ansari

Leave a Comment