Urdu
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترین

ایف آئی اے لاہورنے ق لیگی رہنما مونس الہٰی کیخلاف مقدمہ درج

لاہور: ایف آئی اے لاہورنے ق لیگی رہنما مونس الہٰی کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔

مونس الہٰی کے خلاف مقدمہ منی لانڈرنگ کےالزام میں درج کیا گیا، ایف آئی اے حکام کا کہنا ہے کہ تحقیقات میں شواہد ملنے پر مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مونس الٰہی کے خلاف ہنڈی کے ذریعے رقم بیرون ملک بھیجنے کا الزام ہے، یاد رہے مونس الہیٰ کے خلاف ایف آئی اے منی لانڈرنگ کیس میں تحقیقات کر رہا تھا۔

دوسری جانب سابق وفاقی وزیرمونس الہٰی کا کہنا ہے کہ انہوں نے مجھے کیا گرفتارکرنا ہے، میں خود ایف آئی اے جارہا ہوں، پہلے بھی ایسی انتقامی کارروائیوں کا سامنا کرچکا ہوں ، ن لیگی کچھ بھی کرلیں عمران خان کے ساتھ کھڑا رہوں گا، شریفوں کی اصلیت کو جانتے تھے ،اس لیے لالچ میں نہیں آئے۔

Related posts

الیکشن کمیشن: 25 ارکان پنجاب اسمبلی کے نااہلی ریفرنسز پر فیصلہ محفوظ

Hassam alam

سونے کی چین نگلنے والی گائے کا کامیاب آپریشن

Hassaan Akif

اراکین پنجاب اسمبلی کی وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقاتیں

Hassam alam

Leave a Comment