Urdu
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترین

فیاض الحسن چوہان پنجاب اسمبلی مٹھائی لیکر پہنچ گئے

لاہور: فیاض الحسن چوہان پنجاب اسمبلی مٹھائی لے کر پہنچ گئے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر جیل خانہ جات فیاض الحسن چوہان پنجاب اسمبلی مٹھائی لیکر پہنچ گئے۔ ان کا کہنا ہے کہ بیگم صفدر اعوان کے بیٹے کی شادی کی خوشی میں مٹھائی لایا ہوں، بیگم صفدر اعوان کے بیٹے کی شادی کی خوشی میں عظمیٰ بخاری کو مٹھائی دوں گا۔

انہوں نے عظمیٰ بخاری کو فون کرکے جنید صفدر کی شادی کی مبارک باد بھی دی۔

Related posts

سینیٹ:پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر اپوزیشن کا احتجاج

ibrahim ibrahim

کورونا مثبت کیسز کی شرح ایک فیصد پر آگئی

ibrahim ibrahim

آصف علی زرداری نے نیب ترمیمی آرڈیننس کے تحت بریت کی استدعا کردی

Hassam alam

Leave a Comment