Urdu
تازہ ترین سائنس اور ٹیکنالوجی

رواں سال کا پہلا مکمل چاند گرہن آج ہو گا

ویب ڈیسک: رواں سال کا پہلا مکمل چاند گرہن آج ہو گا، لیکن پاکستان میں مشاہدہ نہیں کیا جائے گا۔

چاند گرہن کا آغاز پاکستانی وقت کے مطابق صبح 6 بجکر 32 منٹ پر ہوا، پاکستانی وقت کے مطابق صبح 9 بجکر 13منٹ پر چاند گرہن عروج پر ہوگا۔

چاند گرہن پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 11 بجکر 51 منٹ پر ختم ہوگا، امریکا، یورپ، افریقا اور ایشیا کے کچھ حصوں میں چاند گرہن دیکھا جا سکے گا۔ رواں سال کا دوسرا اور آخری چاند گرہن 8 نومبر کو ہوگاجو پاکستان میں جزوی پر طور پر دکھائی دے گا۔

Related posts

سینئر صحافی محسن بیگ 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل روانہ

Rauf ansari

پشاور میں 24 گھنٹوں میں 867 کورونا کیسز رپورٹ، 5 اسکول بند

Hassam alam

آلودہ پانی سے بیماریوں کا ممکنہ پھیلاؤ تشویشناک صورتحال اختیار کر سکتا ہے، وزیر اعظم

Hassam alam

Leave a Comment