Urdu
ابتک اسپیشل پاکستان تازہ ترین

پاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف نے8 ہزار میٹر سے بلند ایک اور چوٹی سر کر لی

اسلام آباد: پاکستانی کوہ پیماشہروز کاشف نے 8ہزار میٹر سے بلند ایک اور چوٹی سر کرنے کا اعزاز حاصل کر لیا۔

شہروز کاشف نے نیپال میں 8516میٹر بلند چوٹی لہوٹسے پر آج سبز ہلالی پرچم بلند کیا۔11روزمیں شہروز کاشف کادوسرا اور 8ہزار میٹر سے بلند چھٹا کامیاب سمٹ ہے۔

شہروزکاشف براڈ پیک ،ماونٹ ایورسٹ ،مانا سلو،کنچن جونگا اور کےٹو سر کرچکے ہیں۔ انہیں کے ٹو اورکنچن جونگا سر کرنے واللے کم عمر ترین کوہ پیما کا اعزاز حاصل ہے۔

Related posts

وفاقی حکومت پیٹرول 150 روپے فی لیٹر کرنے جارہی ہے

Hassam alam

احسن اقبال سے بدتمیزی کرنے والی فیملی نے معذرت کرلی

ibrahim ibrahim

حنا ربانی کھر سے پولینڈ اور سویڈن کے سفراء کی ملاقات

Rauf ansari

Leave a Comment