Urdu
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترین

کراچی میں رواں ہفتے شدید سردی کی پیشگوئی

کراچی: محکمہ موسمیات نے کراچی میں رواں ہفتے شدید سردی کی پیشگوئی کر دی ۔

محکمہ موسمیات کی جانب سے کہا گیا کہ رواں ہفتے سردی کی شدت بڑھے گی، 22 اور 23 جنوری سے درجہ حرارت سنگل ڈجٹ میں بھی جاسکتا ہے۔

شہر قائد سمیت سندھ کے دیگر شہروں میں فی الحال بارش کا امکان نہیں البتہ 21 اور 22 جنوری کو سکھر اور لاڑکانہ میں ابر کرم برس سکتا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مری میں طوفانی برفباری کا امکان نہیں البتہ ہلکی برفباری ہوگی ۔

Related posts

ستائیس فروری پاکستان کی تاریخ کاقابل فخر دن ہے، شہبازشریف

Rauf ansari

ترکی: صحافیوں کی بس اور ایمبولینس میں تصادم، 16 افراد ہلاک، 21 زخمی

Nehal qavi

حکومت ملکی عوام کے سامنے جوابدہ ہے، وزیراعظم عمران خان

Hassam alam

Leave a Comment