Urdu
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترین

اسلام آباد اور راولپنڈی کے شہریوں کیلئے بڑی خوشخبری

اسلام آباد: اکیس مارچ سے 24 مارچ تک، ایک ساتھ 4 چھٹیاں، اسلام آباد اور راولپنڈی کے شہریوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی۔

جڑواں شہروں میں 21 مارچ بروز پیر کو بھی مقامی سطح پرتعطیل کا اعلان کردیا گیا۔ اسلام آباد میں ہفتے اوراتوار کوبھی چھٹی ہوتی ہے۔۔۔جس وجہ سے 19 سے 24 مارچ تک 6 چھٹیاں بن گئیں۔

کابینہ ڈویژن نے 21 مارچ بروز پیر کی چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس میں کہا گیا ہے کہ او آئی سی وزرائے خارجہ کانفرنس کے ضمن میں راولپنڈی اسلام آباد میں 21 مارچ کو بھی عام تعطیل ہوگی۔

اس سے پہلے 22 سے 24 مارچ تک مقامی سطح پرعام تعطیل کا اعلان کیا گیا تھا۔ عام تعطیل کے دوران سرکاری دفاتر بند ہوں گے۔

Related posts

عمران خان کو اپنے معاشی جرائم کا جواب دینا پڑے گا، مریم اورنگزیب

Rauf ansari

کٹھ پتلی حکمرانوں کے پیروں تلے سے زمین کھسکنے لگی ہے، نیر بخاری

Rauf ansari

وزیراعظم اور ابو ظہبی کے ولی عہد کی ملاقات کا اعلامیہ جاری

Rauf ansari

Leave a Comment