Urdu
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترین

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، دو دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی: شمالی وزیرستان کے علاقے بویا میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کامیابی، تحریک طالبان پاکستان کے دو اہم اور انتہائی مطلوب دہشت گرد مارے گئے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق کالعدم تنظیم ٹی ٹی پی کے دو اہم مطلوب دہشت گرد ہلاک ہو گئے، ہلاک دہشت گردوں میں کمانڈر رشید اور عبدالسلام شامل ہیں، ہلاک دہشتگردوں سے اسلحہ و گولہ بارود بھی برآمد ہوا۔ آئی ایس پی آر نے بتایا کہ ہلاک دہشتگرد علاقے میں دہشتگردی کی سرگرمیوں میں ملوث تھے۔

Related posts

چائنا کے بعد روسی وزیر خارجہ کا دورہ بھارت

Rauf ansari

اگر مجھے گرفتار کیا گیا تو کارکنان جانتے ہیں شہر میں کیا کرنا ہے، حافظ نعیم الرحمن

Hassaan Akif

وزیراعظم عمران خان کل قوم سے خطاب کرینگے

Rauf ansari

Leave a Comment