Urdu
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترین

مینوفیکچرنگ میں بڑے پیمانے پر ترقی ہوئی ہے

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مینوفیکچرنگ میں بڑے پیمانے پر ترقی ہوئی ہے۔

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ فروری میں کم ہو کر صرف 0.5 ارب ڈالر رہ گیا اور کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ رواں مالی سال میں اب تک کا سب سے کم ماہانہ خسارہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ کرنٹ اکاؤنٹ خسارے پر قابو پانا بروقت اقدامات کا ثمر ہے اور برآمدات اب تک کی بلند ترین سطح کے قریب ہیں۔ وزیر اعظم نے کہا کہ مینوفیکچرنگ میں بڑے پیمانے پر ترقی ہوئی ہے۔

Related posts

ایف اے ٹی ایف نے پاکستان کی کوششوں کو تسلیم کر لیا

Hassam alam

فی تولہ سونا 100 روپے مہنگا ہونے کے بعد1 لاکھ 26 ہزار 250 کا ہوگیا

Rauf ansari

تحریک انصاف کا دوبارہ حلقہ بندیوں کے اقدام کو چیلنج کرنے کا فیصلہ

Hassam alam

Leave a Comment