Urdu
تازہ ترین دنیا

کابل میں 3 دھماکے، 6 افراد جاں بحق اور 11 زخمی

کابل: افغان دارالحکومت کابل میں 3 دھماکوں میں 6 افراد ہلاک اور 11 زخمی ہوگئے۔

افغان میڈیا کے مطابق پہلا دھماکہ ٹریننگ سینٹر کے باہر ہوا۔ دوسرا دھماکہ اسکول کے قریب ہوا جب طلبا اسکول سے باہر آرہے تھے، عینی شاہدین کے مطابق گرنیڈ حملے میں 5 افراد زخمی ہوئے۔ افغان میڈیا کے مطابق ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔

Related posts

مجھے قتل کرنے کی سازش ہورہی ہے، عمران خان

Zaib Ullah Khan

ویسٹ انڈیزکے خلاف سیریز کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا گیا

Rauf ansari

عطاء اللّٰہ تارڑ سمیت 13 ن لیگی رہنماؤں کی حفاظتی ضمانت منظور

Hassam alam

Leave a Comment