Urdu
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترین

ڈالر کی تاریخ کی بلند ترین اڑان ، 221 روپے کا ہوگیا

کراچی: پاکستان میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور روپے کی قدر مزید کم ہوتی جا رہی ہے۔

آج ڈالر5 روپے 80 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 221 روپے کا ہوگیا ہے، ہر روز ڈالر تاریخ کی نئی بلند ترین سطح کوچھو رہا ہے، گزشتہ روزڈالر215 روپے 20 پیسوں پربند ہوا تھا۔

شہبازحکومت کےدوران ڈالر 38 روپے7 پیسےتک مہنگا ہوچکا ہے جبکہ پی ٹی آئی حکومت میں ڈالر 58 روپے88 پیسےتک مہنگا ہواتھا۔

Related posts

عمران خان سیلاب زدگان کی مدد کے بجائے اپنی سیاست بچانے میں لگے ہیں، شیری رحمان

Nehal qavi

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اختیارات اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج

ibrahim ibrahim

پی پی کا عوامی مارچ ، حکومت نے ڈی چوک مکمل سیل کردیا

Rauf ansari

Leave a Comment