Urdu
ابتک پاکستان تازہ ترین کاروبار

جمیل احمد گورنر اسٹیٹ بینک تعینات ہوگئے

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے جمیل احمد کی بطور گورنر سٹیٹ بینک آف پاکستان تعیناتی کی منظوری دے دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق صدر مملکت نے یہ منظوری آئین کے آرٹیکل 48 ایک، اور سٹیٹ بینک آف پاکستان ایکٹ کے سیکشن 11، اے، ایک کے تحت وزیراعظم کی ایڈوائس پر دی۔

واضح رہے کہ رضا باقر کی مئی 2022 میں مدت ملازمت ختم ہوگئی تھی جس کے بعد مرتضیٰ سید نے قائم مقام گورنر کی حیثیت سے ذمہ داریاں سنبھالیں۔

Related posts

متحدہ اپوزیشن کا پارلیمانی قومی سلامتی کمیٹی کی ان کیمرہ بریفنگ کا بائیکاٹ

Hassam alam

امریکا میں خوفناک بگولوں نے تباہی مچادی، حادثات میں 84 افراد ہلاک

Rauf ansari

پیٹرول پمپس مالکان کا کل 25 نومبر سے ملک گیر ہڑتال کا علان

Rauf ansari

Leave a Comment