معیشت اچھی ہے؟ غلط بیانی کی بھی حد ہوتی ہے

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے خزانہ و ریونیو مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ تاریخ کا سب سے زیادہ بجٹ خسارہ اور سب سے زیادہ تجارتی خسارہ ہوا۔

انہوں نے ٹوئٹ میں لکھا بلند ترین مہنگائی ، گندم اور چینی جو ہم برآمد کرتے تھے مگر درآمد کرنے پر مجبور  ہوگئے۔

انہوں نے کہا کہ روپے کی قیمت میں تاریخی کمی، زرمبادلہ کے ذخائر میں ریکارڈ کمی اور اسد عمر صاحب کہہ رہے ہیں کہ معیشت اچھی ہے؟ غلط بیانی کی بھی حد ہوتی ہے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More