Urdu
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترین

پاکستان میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں اضافہ

اسلام آباد: پاکستان میں کورونا وائرس کیسز کی مثبت شرح میں پھر اضافہ ہونے لگا۔

قومی ادارہ صحت نے کورونا وائرس سے متعلق اعدادو شمار جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 1.53 رہی۔ گزشتہ 24 گھنٹے میں ملک بھر میں کورونا کے 171 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

جبکہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 11 ہزار 212 ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔ قومی ادارہ صحت کا بتانا ہےکہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا سے کوئی ہلاکت نہیں ہوئی تاہم کورونا وائرس کے باعث زیرعلاج 57 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

Related posts

سابق بھارتی وزیراعلیٰ لالو پرساد کو 5 سال قید اور 60 لاکھ روپے جرمانے کی سزا

Hassam alam

آٹا سستا نہ کیا تو اپنے کپڑے بیچ کر سستا کروں گا، وزیراعظم

Zaib Ullah Khan

صحت انصاف کارڈ کا دائرہ کار پورے ملک میں پھیلادیا ہے، ڈاکٹر فیصل سلطان

Hassam alam

Leave a Comment