Urdu
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترین

ملک میں کورونا وائرس سے دو افراد چل بسے

اسلام آباد: کورونا سے مزید 2 افراد چل بسے، 449 نئے مریض رپورٹ ہوئے ہیں۔

قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ ) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے متاثر مزید 2 افراد انتقال کر گئے جبکہ 158 مریضوں کی حالت نازک ہے۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے17 ہزار872 ٹیسٹ کئےگئے جس میں 449افراد کے ٹیسٹ مثبت آئے ہیں۔

این آئی ایچ کے مطابق کورونا کے 158 مریضوں کی حالت نازک ہے جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 2.51 ریکارڈ کی گئی ہے۔

Related posts

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں 35پوائنٹس کا اضافہ

Rauf ansari

امریکہ نے روس کا دورہ منسوخ نہ کرنے پر عمران خان کو سزا دی،روسی وزارت خارجہ

ibrahim ibrahim

پاکستان کو گندم کی پیداوار میں خود کفیل بنائیں گے، وزیراعظم

Rauf ansari

Leave a Comment