Urdu
تازہ ترین کاروبار

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 187 روپے سے تجاوز کرگئی

کراچی: انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 187 روپے سے بھی تجاوز کر گئی۔

پاکستانی روپے کی قدر میں کمی اور ڈالر کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔انٹربینک میں ڈالر 1 روپے 28 پیسے مہنگا ہوگیا۔

فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 187 روپے 20 پیسے پر پہنچ گیا ہے۔

Related posts

مریم نواز نے پاسپورٹ واپسی کی درخواست واپس لے لی

Hassam alam

پیکا ترمیمی آرڈیننس کے خلاف درخواستوں پر فیصلہ محفوظ

ibrahim ibrahim

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافہ

Zaib Ullah Khan

Leave a Comment