انٹیلی جنس بیورو کے سابق ڈی جی آفتاب سلطان چیئرمین نیب مقرر

اسلام آباد: سابق ڈی جی انٹیلی جنس بیورو کے آفتاب سلطان کو چیئرمین نیب مقرر کرنے کی منظوری دے دی گئی.

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ نے آفتاب سلطان کو نیا چیئرمین نیب لگانے کی منظوری دی ہے، ان سے پہلے جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال چیئرمین نیب کے عہدے پر تعینات تھے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More