Urdu
تازہ ترین کھیل

پاکستان اور نیدرلینڈز کے درمیان آخری ون ڈے میچ آج کھیلا جائے گا

کراچی: پاکستان اور نیدرلینڈز کے درمیان ون ڈے سیریز کا تیسرا اور آخری میچ آج کھیلا جائے گا۔ پاکستان دو میچ جیت کر پہلے ہی سیریز اپنے نام کر چکا ہے.

پاکستان اور نیدر لینڈز آج ون ڈے سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں  آمنےسامنے ہوں گے۔ پاکستان کو سیریز میں پہلے ہی 0-2 کی برتری حاصل ہے۔

پاکستان آج تیسرا میچ جیت کر نیدر لینڈز کے خلاف سیریز میں کلین سوئپ کی کوشش کرےگی۔

پاکستان کی ٹیم میں آج کے میچ کے لیے دو تبدیلیوں کا بھی امکان ہے۔عبداللّٰہ شفیق اور  فاسٹ بالر شاہنواز دھانی کو کھیلنے کا موقع دیا جا سکتا ہے۔

Related posts

وزیر اعظم شہباز شریف نے 4 سال کی مہنگائی میں بتدریج کمی کا آغاز کر دیا ہے

Hassam alam

بھارت میں آسمانی بجلی گرنے سے 20 افراد ہلاک

Hassam alam

ڈالر حکومتی کوششوں سے نیچے آیا ہے، مفتاح اسماعیل

Hassam alam

Leave a Comment