Urdu
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترین

ملتان میں گیس کی لوڈشیڈنگ سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا

ملتان: گیس کی لوڈشیڈنگ میں دن بدن اضافہ ہونے لگا ہے جس کے باعث گھریلو صارفین اور ہوٹل مالکان پریشانی میں مبتلا ہیں۔

جنوبی پنجاب میں جیسے جیسے سردی کی شدت میں اضافہ ہورہا ہے ویسے ہی سوئی گیس کی آنکھ مچولی بھی بڑھنے لگی۔ ملتان کے شہری کہتے ہی جب بھی کھانا پکانے کا وقت ہوتا ہے سوئی گیس لوڈ شیڈنگ آڑے آجاتی ہے۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ سوئی گیس کی بندش کے باعث ہوٹل سے کھانا لانا پڑتا ہے۔ گھریلو اور کمرشل صارفین نے حکومت سے سوئی گیس کی بلا تعطل فراہمی کا مطالبہ کیا ہے۔

Related posts

وزیراعظم شہباز شریف31مئی سے ترکی کا دورہ کریں گے

ibrahim ibrahim

شب معراج مذہبی عقیدت و احترام سے منائی جارہی ہے

Zaib Ullah Khan

شہر قائد میں اسٹریٹ کرائم کا جن ایک بار پھر بے قابو

Hassam alam

Leave a Comment