لاہور: ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں آسٹریلیا کی ٹیم 391 رنز بنا کر آوٹ ہو گئی۔
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان آخری اور فیصلہ کن ٹیسٹ میچ کےدوسرے دن پہلی اننگز میں آسٹریلیاکی پوری ٹیم 391 رنز بنا کر آوٹ ہو گئی۔
?Sound ON ?@iShaheenAfridi disturbs the stumps and Australia are all out on 391. #BoysReadyHain l #PAKvAUS pic.twitter.com/dL9Q2J0mFk
— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) March 22, 2022
شاہین آفریدی اور نسیم شاہ نے4،4 وکٹیں حاصل کیں، ساجد خان اور نعمان علی ایک ایک وکٹ لینے میں کامیاب ہوئے۔ آسٹریلوی بلے بازعثمان خواجہ نے سب سے زیادہ 91 رنز بنائے۔اسٹیو اسمتھ نے 59، کیمرون گرین نے79، ایلکس کیری نے 67 رنز جوڑے۔