Urdu
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترین کاروبار

ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان کیلئے 30 کروڑ ڈالر کی منظوری

اسلام آباد: ایشیائی ترقیاتی بینک نے پائیدار ترقی کیلئے30 کروڑ ڈالر کی منظوری دے دی ہے۔

ایشیائی ترقیاتی بینک کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق اس رقم سے پاکستان کی کیپٹیل مارکیٹ اور نجی سرمایہ کاری کا فروغ ممکن ہو گا۔ ذیلی پروگرام 2020 میں منظور شدہ پہلے ذیلی پروگرام کے تحت عمل میں لائی گئی۔

پروگرام کے تحت ادارہ جاتی اور ریگولیٹری اصلاحات ہونگی۔ کموڈٹی فیچرز میں بہتری اور سرمایہ کاری کیلئے فروغ جیسے اقدامات ہوں گے۔ کیپٹل مارکیٹوں کے ارتقاء میں تعاون کیلئے پاکستان اہم ترقیاتی شراکت دار ہے۔

Related posts

دفترخارجہ کی افغانستان سے پاکستان میں دہشتگرد کارروائیوں کی مذمت

Rauf ansari

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید دو افراد جاں بحق

Hassam alam

سعودی وزیر داخلہ پاکستان پہنچ گئے

ibrahim ibrahim

Leave a Comment