Urdu
ابتک پاکستان تازہ ترین کاروبار

اسٹیٹ بینک آج نئی  مانیٹری پالیسی کا اعلان کرے گا

کراچی: اسٹیٹ بینک آج نئی  مانیٹری پالیسی کا اعلان کرے گا۔ نئی پالیسی میں شرح سود برقرار رکھے جانے کا امکان ہے۔

اسٹیٹ بینک  کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا ۔ مانیٹری پالیسی کمیٹی کے اجلاس میں نئی مانیٹری پالیسی طے کی جائے گی۔

ماہرین کے مطابق  مانیٹری پالیسی میں شرح سود برقرار رکھے جانے کا امکان ہے۔

واضح رہے کہ اس وقت شرح سود 15فیصد ہے۔گزشتہ مانیٹری پالیسی میں 1.25فیصد اضافہ کیا گیا تھا۔

Related posts

سروے کے مطابق 59 فیصد لوگ نیب پر اعتماد کرتے ہیں، چیئرمین نیب

Hassaan Akif

بھارت مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کا احترام کرے، انتونیو گوتریش

Rauf ansari

اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو با آسانی 9 وکٹ سے شکست دیدی

Hassaan Akif

Leave a Comment