Urdu
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترین

خیبرپختونخوا میں ڈینگی اور کورونا کے 51 کیسز سامنے آگئے

پشاور: خیبر پختونخوا میں کورونا کیسز میں کمی کا رجحان جاری ہے۔ صوبے میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس اور ڈینگی کے 51کیسز سامنے آگئے۔

پشاور سمیت خیبر پختونخوا میں ڈینگی کے مریضوں میں اضافے کا رحجان جاری ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبے میں ڈینگی کے مزید 51 نئے کیسز سامنے آنے کے بعد متاثرہ مریضوں کی تعداد 10 ہزار سے تجاوز کرتے ہوئے دس ہزار بیس ہوگئی۔ شہر کے اسپتالوں میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد 77 پشاور میں ڈینگی کے42نئےکیسز سامنے آگئے۔ صوبے میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد چونسٹھ ہزار 710 ہے۔

دوسری جانب صوبے میں کورونا سے اموات میں کمی کا رحجان ہے تاہم ویکسینیشن کا سلسلہ جاری ہے۔ گزشتہ 24گھنٹوں میں کورونا وائرس سے صرف دو افراد انتقال کرنے کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد5816جبکہ51 افراد متاثر ہونے کے بعد کیسز کی تعداد 1 لاکھ79ہزار604ہوگئی۔

Related posts

آسٹریلیا کے ٹیسٹ سیریز کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان

Hassam alam

پانچ سال بعد شریفوں کو حکومت ملی ان کا اب اصل رنگ باہر آیا ہے

Hassam alam

شہباز گل پر تشدد، تحریک انصاف کا عالمی اداروں سے تحقیقات کرانے کا فیصلہ

Hassam alam

Leave a Comment