Urdu
تازہ ترین دنیا کاروبار

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی

نیو یارک: امریکی صدر جو بائیڈن کی جانب سے ایندھن پر عائد ٹیکس میں تین ماہ کیلئے استثنیٰ دینے کی خبر سامنے آتے ہی عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی ہوگئی۔

عالمی منڈی میں برطانوی برینٹ کروڈ آئل کی قیمت 6.5 فیصد یعنی 7.49 ڈالر فی بیرل کم ہوکر 107.16 ڈالر ہوگئی، جبکہ امریکی خام تیل ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کی قیمت 7.1 فیصد یعنی 7.74 ڈالر کم ہوکر 101.78 ڈالر فی بیرل پر آگئی ہے۔

Related posts

پرویز الہی وزیراعلیٰ پنجاب نامزد، وزیر اعظم کی مبارکباد

Zaib Ullah Khan

پنجاب کے منحرف ایم پی ایز سے متعلق پی ٹی آئی کا جواب الجواب

Rauf ansari

روس یوکرین میں اپنے مقاصد حاصل کرنے میں ناکام رہا ہے، انٹونی بلنکن

Hassam alam

Leave a Comment