Urdu
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترین

پاکستان میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 2 فیصد سے متجاوز

اسلام آباد: ملک میں کورونا وائرس کے کیسز میں پھر تیزی سے اضافہ ہونے لگا۔ مثبت کیسز کی شرح 2 فیصد سے تجاوز کرگئی۔

این آئی ایچ کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے میں 12 ہزار 513 کورونا ٹیسٹ کیے گئے۔ جن میں سے 268 افراد میں کورونا کی تشخیص ہو ئی۔گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 2.14 فیصد رہی۔

قومی ادارہ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا کے باعث ایک مریض انتقال کر گیا۔ملک بھر میں کورونا کے 75 مریضو ں کی حالت تشویش ناک ہے۔

Related posts

شجرکاری مہم آئندہ نسلوں کی حفاظت کے لیے کر رہے ہیں، وزیراعظم

Hassam alam

ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ: پاک بھارت ٹاکرا کل ہوگا

Zaib Ullah Khan

کراچی کے مختلف علاقوں میں رات سے بارش کا سلسلہ جاری

Nehal qavi

Leave a Comment