Urdu
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترین

اسلام آباد: ڈی چوک میں احتجاجی اساتذہ اور پولیس آمنے سامنے

اسلام آباد: ڈی چوک میں ماحول کشیدہ ہو گیا۔ احتجاجی اساتذہ اور پولیس آمنے سامنے آگئے۔

تعلیمی اداروں کو لوکل گورنمنٹ کے ماتحت کرنے کے خلاف اساتذہ نے مارچ کیا۔ مظاہرین پارلیمنٹ ہاوس کے باہر پہنچ گئے۔ ڈی چوک کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا۔ پارلیمنٹ ہاوس کے جانب پیش رفت کرنے پر پولیس اور مظاہرین میں دھکم پیل ہوئی۔

مظاہرین نے رکاوٹیں ہٹانے کی کوشش کی تو پولیس نے مظاہرین کو روکنے کے لیے لاٹھی چارج کیا۔ اے سی سیکرٹریٹ انیل سعید کا کہ نا ہے کہ لاٹھی چارج کا حکم دیا نہ ہی گرفتاری ہوئی ہے۔

Related posts

سال 2021 پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے لیے بہتر سال نہیں رہا

ibrahim ibrahim

ہمیں دیوار سے نا لگائیں ایسا ہوا تو نقصان دیوار سے لگانے والوں کا ہی ہوگا،فواد چوہدری

ibrahim ibrahim

باغ جناح میں گندگی پھیلانے پر شہریوں کو جرمانے کا حکم

Hassam alam

Leave a Comment