Urdu
Uncategorized

لاہور میں خیمے لگا کر احتجاج کریں گے، آصف علی زرداری

ٹنڈوالہیار: سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ لاہور اور اسلام آباد میں بیٹھ کر مخالفین کا مقابلہ کرنے جا رہا ہوں، لاہور میں خیمے لگا کر احتجاج کریں گے، بھٹو صاحب نے عوام کے مسائل کو ترجیح دی۔

سابق صدر آصف علی زرداری نے ٹنڈوالہیار میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پیپلزپارٹی نے ہمیشہ عوامی کام کئے، بلاول اور آصفہ بھٹو کی قیادت میں عوام کی خدمت کرتے رہیں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ وفاقی حکومت اور ہمارے کچھ مسائل ہیں جو چلتے رہیں گے، ان سے مقابلہ کرنے کا وقت آگیا ہے۔

Related posts

آئی جی موٹروے پولیس انعام غنی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

Zaib Ullah Khan

جے ایس بینک جعلی سونا کیس،حتمی چالان منظور

ibrahim ibrahim

براہ راست: وزیراعظم شہباز شریف کا قوم سے خطاب

Hassam alam

Leave a Comment