Urdu
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترین نیوز ہیڈلائن

پی ٹی آئی کا لانگ مارچ، حکومت کا ریاستی رٹ پر کوئی سمجھوتہ نہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کے حوالے سے ریاست کی رٹ پر سمجھوتا نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ امن و امان میں خلل ڈالنے والوں کے خلاف کارروائی ہوگی۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کی زیر صدارت سیاسی کمیٹی کا اہم اجلاس ہوا، جس میں فیصلہ کیا گیا عوام الناس کی حفاظت اور تحفظ یقینی بنایا جائیگا، مفاد عامہ کےلئے تمام راستے کھلے رکھیں گے، ریاست کی رٹ پر کوئی سمجھوتا نہیں کیا جائے گا۔

اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ایسے دھرنوں سے معیشت خراب اور دیہاڑی دار مزدور متاثر ہوگا، امن و امان میں خلل ڈالنے والوں کے خلاف کارروائی ہوگی۔

Related posts

عالمی شہرت یافتہ ناول نگار نکولس ایونز کا انتقال ہو گیا

Hassam alam

شہباز شریف تمام اپوزیشن رہنماؤں کے مشکور

Zaib Ullah Khan

سندھ اسمبلی میں طلبہ تنظیموں پرعائد پابندی ہٹانےکا بل منظور

Rauf ansari

Leave a Comment