Urdu
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترین

پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کیلئے اسلام آباد انتظامیہ کو دی گئی درخواست مسترد

اسلام آباد: انتظامیہ نے پاکستان تحریک انصاف کی لانگ مارچ کے لیے این او سی کی درخواست مسترد کردی۔

اسلام آباد انتظامیہ نے خط لکھ کر پی ٹی آئی کو درخواست مسترد کرنے کی وجوہات سے آگاہ کر دیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ جی نائن اور ایچ نائن کے درمیان جگہ موزوں نہیں ہے۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم پر ایسی جگہ پر جلسے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔

یاد رہے کہ دو روز قبل پاکستان تحریک انصاف نے ضلعی انتظامیہ سے اسلام آباد لانگ مارچ کے لیے اجازت طلب کی تھی۔

Related posts

چاکلیٹ بیچنے والوں کو بتانا چاہتا ہوں آٹے اورگھی کا قحط پڑنے والا ہے

Hassam alam

بلقیس ایدھی کے انتقال پر سندھ حکومت کا آج یومِ سوگ کا اعلان

Hassam alam

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ملا جلا رجحان

Nehal qavi

Leave a Comment