Urdu
پاکستان تازہ ترین کھیل

پیٹرول ہے نہ اے ٹی ایم میں کیش، محمد حفیظ سیاستدانوں پر برس پڑے

لاہور: سابق قومی کرکٹرمحمد حفیظ ملک کی موجودہ صورتحال پر سیاستدانوں پر برس پڑے۔

انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر پر ایک پیغام میں کہا ہے کہ لاہورمیں کسی پٹرول اسٹیشن پرپٹرول دستیاب نہیں، اے ٹی ایم مشینوں میں کیش نہیں ہے۔ انہوں نے اپنے ٹویٹ میں سوال کای ہے کہ سیاسی فیصلوں سےعوام کا نقصان کیوں کیا جا رہا ہے؟۔

انہوں نے اپنی ٹویٹ میں وزیراعظم شہباز شریف، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان، مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کو ٹیگ کیا ہے۔

Related posts

سانحہ سیالکوٹ: مقدمے کا ٹرائل کوٹ لکھپت جیل لاہور میں ہو گا

Hassam alam

شیرانی کے قریب مسافر کوچ کھائی میں جاگری، 20 مسافر جاں بحق

Zaib Ullah Khan

پی ایس ایکس میں کاروبار کا مثبت رجحان

Nehal qavi

Leave a Comment