Urdu
تازہ ترین دنیا

اقوام متحدہ کی خوراک کے عالمی بحران کی وارننگ

نیو یارک: اقوام متحدہ کے سربراہ انتونیو گوتریس کی طرف سے خوراک کے عالمی بحران سے بڑی تباہی کا اتنباہ جاری کیا گیا ہے۔

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے خبردار کیا ہے کہ خوراک کی بڑھتی ہوئی کمی کے سبب دنیا کو بڑے خطرے کا سامنا ہے۔ ماحولیاتی تبدیلیوں، کورونا کی وبا اور عالمی سطح پر پھیلتی ہوئی بھوک کے سبب کئی ملین افراد پہے ہی کئی مشکات کا سامنا کر رہے ہیں اور یوکرین کی جنگ نے ان مشکلات میں مزید اضافہ کر دیا ہے۔

ایک ویڈیو پیغام میں گوتریس کا کہنا تھا کہ اس بات کا حقیقی خطرہ ہے کہ سال 2022 کے دوران متعدد خطوں میں قحط سالی کا اعلان کیا جائے گا جبکہ 2023 اس سے بھی زیادہ خوفناک ہو گا۔

Related posts

اسلام آباد ہائیکورٹ نے صحافی محسن بیگ پر دوران حراست تشدد کی رپورٹ طلب کرلی

ibrahim ibrahim

کرکٹ آسٹریلیا سوشل میڈیا کی پوسٹ سے مکمل باخبرہے، پی سی بی

Rauf ansari

پنجاب بجٹ کا حجم 3200ارب روپے سے زائد ہوگا

Zaib Ullah Khan

Leave a Comment