Urdu
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترین

کراچی: کورنگی کاز وے زیر آب ، ٹریفک کے لیے پھر بند

کراچی: شہر میں مسلسل مون سون بارشوں کے باعث ملیر ندی میں طغیانی کی وجہ سے کورنگی کازوے کو زیر آب آنے پر ایک بار پھر ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا ہے۔

کراچی میں بارش کےبعدایک بارپھرکورنگی کازوے کو ہر طرح کی ٹریفک کے لئے بند کردیا گیا۔ کورنگی کازوے پر سفر کرنے والوں کا سفر طویل ہوگیا۔ کازوے بند ہونے کے باعث جام صادق پل پر ٹریفک کا دباو بڑھ گیا۔

شہری منٹوں کا سفر گھنٹوں میں طے کرنے پر مجبور ہیں۔ اس سے قبل بھی بارش کے دوران کازوے کو دس روز بند رکھنے کے بعد کھولا گیا تھا۔

Related posts

شہبازشریف کے پاس دو ہی آپشن ہیں لندن جائیں یا جیل، فواد چوہدری

Rauf ansari

سعودی عرب میں ورلڈ ڈیفنس شو، 13 پاکستانی اسلحہ ساز کمپنیاں شریک

Zaib Ullah Khan

میکسیکو سٹی میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، 3 افراد ہلاک

Hassam alam

Leave a Comment