انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر مہنگا ہو گیا

کراچی: انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں ایک روپیہ 12 پیسے اضافہ ہواہے جس کے بعد ڈالر 219 روپے 50 پیسے پر ٹریڈ کر رہا ہے۔ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر تین روپے مہنگا ہونے کے بعد 230 روپے پر فروخت ہو رہا ہے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More