Urdu
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترین نیوز ہیڈلائن

ملک میں سیلاب کی تباہ کاریاں، وزیراعظم کا دورہ لندن منسوخ

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے سیلاب کی صورتحال کے پیش نظر لندن کا دورہ منسوخ کر دیا۔

سرکاری اعلامیے کے مطابق وزیراعظم کی پوتی لندن میں زیر علاج ہے، وزیراعظم شہباز شریف نے حمزہ شہباز کی بیٹی اور اپنی پوتی کی طبعیت کی ناسازی کی وجہ سے قطر سے لندن جانا تھا تاہم سیلاب کی صورتحال کی وجہ سے وزیراعظم نے فوری وطن واپسی کا فیصلہ کیا۔

وطن پہنچتے ہی وزیراعظم کی زیر صدارت سیلاب کی صورتحال اور امدادی کارروائیوں سے متعلق اجلاس ہوگا جس میں این ڈی ایم اے سمیت دیگر حکام وزیراعظم کو سیلاب متاثرین کے ریسکیو اور ریلیف سے متعلق اقدامات سے آگاہ کریں گے۔

Related posts

نالائق حکومت نے عوام پر مہنگائی کا بوجھ ڈالا،سعید غنی

ibrahim ibrahim

پرویز الٰہی کے وزیراعلیٰ پنجاب بننے کے امکانات روشن

ibrahim ibrahim

مولانا فضل الرحمان کی کارکنان کو تیار رہنے کی ہدایت

Rauf ansari

Leave a Comment