Urdu
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترین

نواز شریف کے ویزہ توسیع کی درخواست مسترد ہو گئی، شہباز گل

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ نواز شریف کے برطانیہ سے بےدخل ہونے کو واپسی کا فیصلہ بنا کر پیش کیا جا رہا ہے۔

وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ برطانیہ میں نواز شریف کے ویزہ توسیع کی درخواست مسترد ہو گئی ہے اور وہ اس وقت اپیل میں ہیں۔

انہوں نے کہا کہ انہیں پتہ ہے ویزہ مسترد کر کے بے دخل کیا جائے گا۔ اس لیے نواز شریف کے بے دخل ہونے کو ان کے واپس آنے کا سیاسی فیصلہ بنا کر پیش کیا جا رہا ہے۔

Related posts

سرکاری ملازمین کی یکم مارچ سے تنخواہ پندرہ فیصد بڑھے گی

Rauf ansari

پاکستان بار کونسل کا ثاقب نثار کی آڈیو کے معاملے پر ٹرتھ کمشن کے قیام کا مطالبہ

Hassam alam

جنگلات میں لگی آگ پر قابو پانے کیلئے پاک فوج کا ریسکیو آپریشن جاری

Zaib Ullah Khan

Leave a Comment