Urdu
تازہ ترین دنیا

یوکرین کا روس کے 3 ہزار 5 سو فوجی ہلاک کرنے کا دعویٰ

کیف: یوکرین نے روس کے 3 ہزار 500 فوجیوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کر دیا۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق یوکرین نے روسی فوج کی کارروائی پر بھر پور ردعمل کا دعویٰ کرتے ہوئے 3 ہزار 500 روسی فوجیوں کو ہلاک کرنے کا اعلان کر دیا۔

یوکرینی حکام کا کہنا ہے کہ روس کے 200 فوجی زیرحراست ہیں جبکہ روس کے 14 طیارے، 8 ہیلی کاپٹر اور 102 ٹینک لاپتہ ہیں۔ دوسری جانب روس نے تاحال کسی جانی نقصان کا اعتراف نہیں کیا ہے۔

Related posts

وزیراعظم نے ماضی کی خارجہ پالیسیز کو غلط قرار دے دیا

Rauf ansari

وزیر اعظم عمران خان نے جگلوٹ اسکردو روڈ کا افتتاح کر دیا

Hassam alam

شہباز گل پر جانور سے بھی بدتر تشدد کیا گیا ہے، وزیر داخلہ پنجاب

Nehal qavi

Leave a Comment